7

دیربالا:دریامیں گرنےوالی خاتون کی نعش1دن بعد برآمد

ویب ڈیسک(دیربالا)دیربالادریائےکوھستان میں گرنے والی خاتون کی نعش ایک دن بعد مل گئی۔

مزید پڑھیں:  ممند خیل قوم کو باران ڈیم اراضی کا 20 کروڑ روپے معاوضہ ادا

ذرائع کےمطابق پاتراک کے مقام گزشتہ روزخاتون دریامیں گرگئی تھی ریسکیو1122 نے ایک دن کی کوشش کے بعد نعش برآمد کرلی۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، پنڈی روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی