news 1622888685 3793

ایبٹ آباد: 10سالہ بچہ کوقتل کرنےوالاملزم گرفتار

ایبٹ آباد تھانہ ناڑہ کی حدود محلہ پاٹیاں کے رہائشی دس سالہ عدنان کو قتل کرنے والےملزم کو پولیس نےگرفتارکرلیا۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، شادی کی تقریب میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ ناڑہ میں ایف آئی آر درج کرلی۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن ،3دہشت گرد ہلاک