task force

کورونا وائرس سے خیبر پختونخوا کی معاشی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ٹاسک فورس قائم

ٹاسک فورس کورونا وباء سے صوبے کی مجموعی معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی معاشی ٹاسک فورس اس ضمن میں بے روزگاری کا اندازہ بھی لگائے گی معاشی ٹاسک فورس حکومت کو نقصانات کے تدارک کے لئے اقدامات تجویز کرے گی ایڈیشنل چیف سیکرٹری شکیل قادر خان ٹاسک فورس کے چیئرمین جبکہ ممبران میں سیکرٹری زراعت، سیکرٹری انڈسٹریز، چیف اکانومسٹ پی اینڈ ڈی، ایم ڈی خیبر بینک، مشرف رسول ممبر این ایف سی خیبر پختونخوا اور محکمہ شماریات کے سینئر اکانومسٹ شامل ہیں

مزید پڑھیں:  پشاور میں قیمتی پتھروں کے کاروبار کیلئے جیمز پروسیسنگ اینڈ ایکسپورٹ سنٹر کے قیام کا فیصلہ