2 57

چارسدہ:عوام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کومسترد کردیا

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ کے عوام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مسترد کرتے ہوئے اسی حکومت کی پیش کردہ حالیہ بجٹ کا منافی اقدام قرار دیا اور کہا کہ کہ بجٹ پیش کرنے کے دوران وزیر خزانہ نے کہا تھا کہ مزید مہنگائی نہیں آئیں گی مگر اس کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے آٹا چینی گھی کی قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا۔

مزید پڑھیں:  ٹانک :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق