download 1 77

پشاور: ہنگو تا سروزئی 35 کلومیٹر روڈ کھنڈرات میں تبدیل ،علاقہ مکین پریشان

ویب ڈیسک(پشاور)ہنگو تا سروزئی 35 کلومیٹر روڈ کھنڈرات میں تبدیل۔ سڑک کی بدحالی کیخلاف سیاسی و سماجی کارکنان نےپریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔

مزید پڑھیں:  جمرود، تین سالہ بچی پانی کی تالاب میں گر کر جاں بحق

مظاہرین کا کہنا تھا کہ گزشتہ 20 سال سے سڑک پر کام نہیں ہوا۔ سڑک پر روزانہ ہزاروں افراد سفر کرتے ہیں ۔ مریضوں ، خواتین اور بزرگوں کو سخت مشکلات کا سامناہے۔انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعلی اور دیگر حکام عوامی مشکلات کا ازالہ کریں ۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی