بونیر: تحصیل چغرزی اور پیر بابا میں بارش

ویب ڈیسک (بونیر): تحصیل چغرزی اور پیر بابا میں بارش، بارش کے ساتھ گرمی کا زور ٹوٹ گیا، شانگلہ کے تحصیل مارتونگ اور آلوچ میں بھی بارش۔