دیربالا: کلکوٹ لام گل جنگل میں آگ لگ گئی

ویب ڈیسک (دیربالا): کلکوٹ لام گل جنگل میں آگ لگ گئی، آگ نے جنگل کا بڑا رقبہ لپیٹ میں لے لیا ہے، مقامی افراد آگ بھجانے کے لیے روانہ ہوگئے۔