خیبرپختونخوا کے تمام سکولوں کو کل سے دوبارہ کھولنے کی ہدایت

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا کے تمام سکولوں کو کل سے دوبارہ کھولنے کی ہدایت، محکمہ تعلیم نے تمام ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفسران کو آگاہ کر دیا، اعلامیہ کے مطابق سکولوں میں ایس او پیز کے تحت صبح 8 سے 10 بجے تک تعلیمی سلسلہ جاری رہے گا۔