bar council

صوبہ بھر کی عدالتوں میں 17 جون کو ہڑتال ہوگی۔ خیبر پختونخوا بار کونسل

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا بار کونسل کے مطابق صوبہ بھر کی عدالتوں میں 17 جون کو ہڑتال ہوگی، وکلاء وفاقی وزیر قانون کی بار ایسوسی ایشنز کی سالانہ گرانٹ کے خلاف قرارداد پر ہڑتال کرینگے، وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے، وفاقی وزیر قرارداد منظور کرانے سے اعتراض کریں، سالانہ گرانٹ برائے بار ایسوسی ایشن وفاقی وزیر قانون کی ذاتی ملکیت نہیں، خیبر پختونخوا بار نے 19 جون کو اہم اجلاس بھی طلب کرلیا۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100انڈیکس67ہزار پوائنٹس کی حد چھونے لگا