855741 1792524 10 akhbar

پشاور :خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مریض کی ہلاکت پر ہنگامہ ارائی

ویب ڈیسک(پشاور )خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں مریض کی ہلاکت پر رشتہ داروں کی ہنگامہ ارائی ۔لواحقین کی جانب سے گزشتہ روز طبی عملے پر مبینہ تشدد کیا گیا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کو احتجاج خیبر پختونخوا میں کرنا چاہئے،بلاول

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہسپتال میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ،الیکٹیو سروسز نے بھی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔ہسپتال انتظامیہ کو ملزموں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لئے چوبیس گھنٹے کا نوٹس۔

مزید پڑھیں:  ملک میں مزید بارش کا امکان ،طغیانی اورلینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ