bfe865cd 1888 4e83 963c 1d2b4633ec51

بٹگرام میں سیلابی ریلی :2طلبا جاں بحق

ویب ڈیسک (بٹگرام)سیلابی ریلے میں بہہ کر سکول کے 2 طلبا جاں بحق ہو گئے ۔اصرار اور عمیر دونوں بھائی سے سکول آتے ہوئے سیلابی ریلے کی نظر ہوگئے ۔مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو نکال لیا ہے۔مقامی لوگوں نے ریسکیو کیخلاف احتجاجی مظاہر کیا ۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی