165297924 2768248363491559 3324985389267273309 n

وفاقی بجٹ کے خلاف ریلوے پریم یونین کا پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور) وفاقی بجٹ کے خلاف ریلوے پریم یونین نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ موجودہ بجٹ ائی ایم ایف کا بنایا ہوا ہے، بجٹ منظور نہیں، مظاہرین نے ہاتھوں پر کالی پٹیاں باندھ کر حکومت کیخلاف شدید نعرہ بازی کی ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر ناکام حکومت کے نعرے بھی لگائے ۔

مزید پڑھیں:  کور کمانڈرز کانفرنس کے اہم فیصلے

ریاست مدینہ کے دعوے دار حکومت نے وفاقی ملازمین کو بجٹ میں نظرانداز کر دیا،وفاقی حکومت نے صرف % 10 تنخواہیں بڑھائی جو مہنگائی کے تناسب سے ناکافی ہے، تنخواہوں میں % 50 اضافہ کیا جائے بجائے دیگر ملگ گیر احتجاج کیا جائے گا. آوٹ سورسنگ کے نام پر ٹرینوں کی نج کاری نامنظور۔

مزید پڑھیں:  قصے اور کہانی کے پس منظر میں