KPK Assembly 1

کورونا کے پیش نظر صوبائی اسمبلی میں مہمانوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد

ویب ڈیسک (پشاور)سیکورٹی حالات اور کرونا کی تیسری لہر کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میں بجٹ اجلاس برائے مالی سال 22-2021 کے دوران ہر قسم کے ملاقاتیوں, مہمانوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی گئی ہے.

مزید پڑھیں:  پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ

تمام معزز ممبران اسمبلی کو اسمبلی سیکریٹیریٹ میں صرف ڈرائیور ساتھ لانے کی اجازت ہوگی.

مزید پڑھیں:  رعایت ختم، گیس صارفین کیلئَے یکساں ریٹ مقرر