blog rain or shine 800x320 1

دیر بالا : تیز بارش سے موسم خوشگوار ، ندی نالے ابل پڑے

ویب ڈیسک (دیر بالا ) موسم کی انگڑائی تیز بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔موسلادھار بارش سے ندی نالے ابل پڑے۔گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔ مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔زرعی ماھرین کا کہنا تھا کہ بارش مکئی کی فصل کی بوائی کے لئے سود مند ہے ۔

مزید پڑھیں:  مردان، موٹر کار بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، 3افراد زخمی