f74922ec 3099 41fe ad29 03b781eb806a

ایبٹ آباد: خفیہ اطلاع پر نادرا دفتر سے افغان شہری خاتون سمیت گرفتار

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد) ایف آئی اے کرائم سرکل ہزارہ کی خفیہ اطلاعات پر کاروائی۔نادرا آفس سے افغان مرد اور پاکستانی خاتون گرفتارکر لئے گئے ۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر

تفصیلات کے مطابق افغان مرد خاتون کے ساتھ مل کر قومی شناختی کارڈ بنا رہا تھا۔ افغانی شہری اور خاتون کے خلاف نادرا آرڈیننس اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  صوابی، بھائی کی اپنے سگے بھائی پر گولیوں کی بوچھاڑ