Untitled 1 614

سوات:استاد کا دو معصوم طلباء پر بیہمانہ تشدد

ویب ڈیسک (سوات): تحصیل بریکوٹ میں نجی سکول کے استاد کا چہارم کلاس کے دو معصوم طلباء پر بیہمانہ تشدد، بے رحم استاد نے ایک طالب علم کے دانت بھی توڑ دیا، دونوں طالب علموں پر تشدد کے واضح نشانات، پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے انکوائیری شروع کردی، والدین کا حکومت اور اعلی حکام سے انصاف دینے کی اپیل.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا اسمبلی :مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم