Untitled 1 616

آئی جی کے پی کے کا صوبے بھر میں تمام جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور):آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاء انصاری کا صوبے بھر میں تمام قبضہ مافیاز ڈرگ مافیاز منشات اور آئس مافیا پر مضوبط ہاتھ ڈالنے کے ساتھ سخت آپریشن کرنے کا بھی فیصلہ،

تمام ریجنل اور ڈی پی اوز ماتحت افسران کو احکامات جاری، سپیشل برانچ کی رپوورٹ کو مدنظر رکھ کر ٹھوس ثبوت پر مقدمات درج کئے جائے، صوبے کو بدمعاشوں گنڈہ بھتہ خورں لینڈ مافیا منشیات فروشوں آئس فروشوں پر تنگ کیا جائے، پولیس کسی کی بھی دباو میں نہ آئے سحت کاروئیاں کریں اور رپورٹ سی پی او کو دیا کریں ۔

مزید پڑھیں:  پاکستان ایران بڑھتے تعلقات پر امریکہ کو تشویش، پابندیوں کا اشارہ
مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں کھلی کچہری، سرکاری محکموں کیخلاف شکایات کے ڈھیر

معظم جاء انصاری پہلے سرغنہ اور کارندوں پر مضوبط ہاتھ ڈالا جائے، جبکہ سیگین جرائم میں ملوث عناصر اور سمیت سہولیت کاروں کو بھی نہ چھوڑا جاے جب تک صفایا نہ ہو یہ گرینڈ آپریشن جاری رکھے۔