1

چارسدہ:پستول سےکھیلتےہوئےگولی چلنےسےبچہ جاں بحق

ویب ڈیسک (چارسدہ)تھانہ پڑانگ کےحدود میں دلخراش واقعہ پیش آیا۔سبزی منڈی میں پستول سےکھیلتا بچہ گولی لگنےسے جاں بحق ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، یتیم بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد

تفصیلات کے مطابق بچہ یونیفارم میں سکول جانےکےانتظار میں باپ کےساتھ دکان پربیٹھا تھا،دکان پرپڑا لوڈڈپستول بچےکےہاتھ لگ گیاجس سےوہ کھیل رہاتھا۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد ی گزرگاہ انگوراڈہ گیٹ پیدل آمدورفت کے لئے کھل گیا