98681648 gettyimages 871611078 3 1

باجوڑمیں اوورسیزپاکستانیوں کامطالبات کےحق میں احتجاج

ویب ڈیسک(باجوڑ)ضلع باجوڑ میں اوورسیز پاکستانیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرے میں بڑی تعداد میں مظاہرین نے شرکت کی۔

مظاہرین نےباجوڑپشاورشاہراہِ عام ٹریفک کے لیےبند کررکھی تھی۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد میں زہر آلود سیب کھانے سے 2بچے جاں بحق

انہوں نے کہا کہ باجوڑ سے پیوست ضلع تیمرگرہ میں اوورسیز پاکستانیوں کو کورونا ویکسین لگائی جاتی ہےجبکہ باجوڑ میں نہیں لگاتے۔مظاہرین نے اورسیز پاکستانیوں کو باجوڑ میں سعودی عرب کی ویکسین لگوانے کا مطالبہ کیا ہے۔اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو ہماری احتجاج جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی