خیبر پختونخوا کابینہ نے سال 22-2021 کی بجٹ کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا کابینہ نے سال 22-2021 کی بجٹ کی منظوری دیدی۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کا تخمینہ 1118 ارب لگایا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق پشاور کابینہ نےفنانس بل کی بھی منظوری دیدی،وزیراعلی نے بجٹ دستاویز پر دستخط کر لیئے۔سالانہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 316 ارب ہے ،بندوبستی اضلاع کی ترقیاتی بجٹ کے لیے 250 ارب مختص۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوریدے دی۔