e11c5885 ef37 4825 8de2 50d1330c8c1f

ترک صدرکاانطالیہ سفارتی فورم میں شرکت کیلئےترکی آئےہوئےوزرائےخارجہ کےاعزازمیں عشائیہ

ویب ڈیسک (انقرہ)ترک صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے انطالیہ سفارتی فورم میں شرکت کیلئے ترکی آئے ہوئے وزرائے خارجہ، سربراہان وفود کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ترک صدر رجب طیب اردگان کے عشائیے میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  امریکی یونیورسٹی میں اسرائیل مخالف احتجاج پر 100سے زائد طلباگرفتار

ترک صدر اور ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو نے انطالیہ سفارتی فورم میں شریک وزرائے خارجہ و وفود کے سربراہان کا خیرمقدم کیا۔

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ غیر رسمی گفتگوکی۔

مزید پڑھیں:  طورخم:افغانستان سے آنیوالے مریضوں کیلئے ویزہ شرط لازمی قرار

وزیرخارجہ نے انطالیہ سفارتی فورم کے انعقاد پر ترک قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے، پرخلوص میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔