مہمند ایجنسی:غیرت کےنام پرایک خاتون اورمرد قتل

ویب ڈیسک(مہمند)میچنئی کےدورافتادہ علاقہ گورگورے میں غیرت کے نام پر مرد سمیت خاتون کو قتل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق خاتون و مرد دونوں شادی شدہ تھے،نعشیں پوسٹ مارٹم کے لئے یکہ غونڈ ہسپتال منتقل کردیں گئیں۔