crimesceneistock000020049073bradcalkins

مردان میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک(مردان): مردان شہبازگڑھی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک نوجوان اور ایک دوشیزہ شامل تھی، فائرنگ غیرت کے نام پر کی گئی ملزم ارتکاب جُرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردیں۔

مزید پڑھیں:  ٹھنڈیانی :محکمہ جنگلات کی گاڑی کو حادثہ :ایک فارسٹ گارڈ جاں بحق ،دو زخمی