Load shedding under the name of maintenance 1024x538 2

ہری پور: شہراورگردونواح میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری

ویب ڈیسک (ہری پور): شہراورگردونواح میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، شہراور منسلک مختلف دیہی فیڈرز پر بجلی کی خودساختہ لوڈشیڈنگ جاری، ٹاؤن 1/2/3 کھلابٹ، صوابی میرا، خانپور، پنیاں کھولیاں، ریحانہ سنگڑ فیڈرسمیت متعدد فیڈرز بند۔

مزید پڑھیں:  بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے 8افراد جاں بحق

پیسکو افسران سمیت تمام ایمرجنسی نمبرمصروف کردئے گئے، پیسکو افسران ایمرجنسی نمبر اورگرڈ اسٹیشن کے فون نمبرمصروف کردئے گئے، شدید گرمی میں لوگ بلبلا اٹھے زیرو لوڈشیڈنگ کا دعوہ جھوٹا ثابت ہوا۔

مزید پڑھیں:  ٹانک :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق