8

دیربالا:ٹریفک حادثہ کےشکار2نوجوان آہوں اورسسکیوں کےساتھ سپردخاک

ویب ڈیسک(دیربالا)درگئی میں ٹریفک حادثہ میں دیربالا کے جاں بحق دو نوجوانوں کو آبائی گاوں بیبوڑ میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل لے اڑے، مزاحمت پر نوجوان زخمی

واضح رہے بیبوڑ کے ملحقہ علاقے میاں بانڈہ شگہ سے تعلق رکھنے والے دونوں نوجوان درگئی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے،دو نعشیں ایک ساتھ پہنچنے پر علاقہ میں کہرام مچ گیا۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد میں زہر آلود سیب کھانے سے 2بچے جاں بحق