خیبرپختونخوااسمبلی اجلاس1 گھنٹےکی تاخیر سےشروع

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے،اجلاس ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدرات اسپیکر مشتاق غنی کر رہے ہیں۔

اجلاس میں بلوچستان کےسابق سینیٹر عثمان کاکڑکےلیے فاتح خوانی کی گئی۔