اسلامیہ کالج کےاسٹاف کا کل سے کالج میں ہڑتال کا اعلان

ویب ڈیسک (پشاور): اسلامیہ کالج کےاسٹاف کا کل سے کالج میں ہڑتال کا اعلان، ہڑتال کے باعث اسلامیہ کالج میں تمام ڈیپارٹمنٹس بند رہیں گے، صدر جائنٹ ایکشن نے بتایا کہ مئی 2021 کی تنخواہیں بھی انھیں پوری نہیں دی گئیں، کل کالج میں قلم چھوڑ تالہ بند ہڑتال ہو گی، مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی۔