Two young girls killed in Charsadda firing Crime Scene

ایف سی چوک کے قریب سواری نے تلخ کلامی پر فلائنک کر کر کے کوچ ڈرائیور کو گولی مار دی

ویب ڈیسک (پشاور): ایف سی چوک کے قریب سواری نے تلخ کلامی پر فلائنک کر کر کے کوچ ڈرائیور کو گولی مار دی، زخمی ڈرائیور ہسپتال منتقلکر دیا گیا، پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے رکشے میں تھانے منتقل کردیا، پولیس کے مطابق ملزم سے ایک 30 بور پستول اور 19 عدد کارتوس برآمد، خاتون بٹھانے کے لئے ڈرائیور نے ملزم کو پیچھے بیٹھنے کی درخواست کی تھی، تلخ کلامی کے بعد ملزم نے پستول نکال کر ڈرائیور کی ٹانگ میں گولی مار دی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، مزید 7041 غیر قانونی مقیم افغانی لوٹ گئے، تعداد 5 لاکھ سے متجاوز