اسلام آباد: ایس آر اوز کے تحت کرونا وائرس کے علاج کے پیش نظر متعلقہ ضروری طبی سامان اور مشینوں کی درآمد پر عائد سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس، کسٹمز ڈیوٹی و ریگولیٹری ڈیوٹی ادائیگی میں تین ماہ کی چھوٹ دے دی گئی ہے۔