.jpg

پاراچنار:نامعلوم افراد کی فائرنگ سےقبائلی رہنما جاں بحق

ویب ڈیسک(پاراچنار)پاراچنارمیں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں قبائلی رہنماجاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق معروف قبائلی ملک شریف زمان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیاہے، ملک شریف زمان دوست کے ساتھ دکان پر بیٹھے تھے کے نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد ی گزرگاہ انگوراڈہ گیٹ پیدل آمدورفت کے لئے کھل گیا