c7bf3baf 20ee 4934 8339 53e461ff2370

وزیرِاعظم عمران خان سےوزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان کی ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی اورصوبائی امور اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیں:  فیض حمید کے خلاف سنگین الزامات پر انکوائری شروع

ذرائع کے مطابق ملاقات میں صوبائی بجٹ اور اس میں عوام کے ریلیف پر گفتگوہوئی اور اسکے علاوہ داسو اور کوہستان میں سیاحت کے فروغ اور متعلقہ منصوبوں پر بھی تبادلہِ خیال کیا۔

مزید پڑھیں:  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کی رکنیت پر آج ووٹنگ ہوگی