mehmood khan 1

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا ہری پور میں لینڈ سلائیڈنگ سے مزدور کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان ہری پور میں کرش پلانٹ پر لینڈ سلائیڈنگ سے ایک مزدور کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس، وزیر اعلی نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا، مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی، وزیراعلی نے واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی، مزید مزدوروں کا ملبے تلے دبنے کا خدشہ، وزیر اعلی کا ریسکیو اداروں اور ضلعی انتظامیہ کو ریسکیو کارروائیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت، ملبے کو جلد سے جلد ہٹانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکس چینج میں تیزی، 71 ہزار کی حد عبور