13592684 1012652152176272 6022226093506548551 n

حیات آباد فیز 3 میں کئی مارکیٹیں کورونا وائرس کے پیش نظر بند

پشاور: آباسین مارکیٹ، یوسفزئی مارکیٹ سمیت دیگر مارکیٹوں کو سیل کردیا گیا، حیات آباد میں رہائش پذیر اسلامیہ کالج کا پروفیسر کورونا وائرس کا مریض ہے.17 مارچ کو 50 سال کے پروفیسر کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا. پروفیسر افتخار 7 مارچ کو بیرون ملک سے آیا تھا. محکمہ صحت نے رہائشی کالونی سمیت متعدد مارکیٹوں کو قرنطینہ ڈکلیئر کرنے کی سفارش کی تھی.

مزید پڑھیں:  پشاور، جرائم پیشہ افراد کی کھوج فٹ پرنٹ سے کی جائیگی، نیا آلا متعارف کرا دیا گیا