چارسدہ: باچا خان یونیورسٹی،عبدلوالی خان سپورٹس کمپلیکس قرنطینہ سنٹر قرار، وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال رجڑ اور شبقدر میں بھی قرنطینہ سنٹر بنائے گئے ہیں ۔ تاجو کالج ،سوشل ویلفئر ہسپتال بھی قرنطینہ بنائے گئے ہیں۔
چارسدہ میں 6 قرنطینہ سنٹرز قائم کئے گئے ہیں.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments