nation urea feb2 1 650 012315091834

اورکزئی:یوریا سرےسے پابندی ہٹائی جائے،مقامی زمیندار

ویب ڈیسک(اورکزئی )اورکزئی کےمقامی زمینداروں کا کہنا ہے کہ ضلع اورکزئی کو یوریا سرے سے پابندی ہٹائی جائے۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل: سیلاب کے باعث پاک افغان شاہراہ بند ،پانی گھروں میں داخل

زمینداروں نے کہا کہ لوئر اورکزئی انڈخیل سبزی بونے کیلئےزرخیرزمین ہے،اگر یوریا سرے سے پابندی ہٹائی گئی تو ہم سبزیوں اور پھلوں کی زیادہ پیداوار حاصل کرسکتے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں بارشوں سے 8افراد جاں بحق