2AE120AD 0FA8 4697 8EFE AF70E22A4F3A w408 r1 s

جنوبی وزیرستان:علاقہ مکینوں کااپنےمطالبات کےحق میں احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان کڑیکوٹ میں علاقہ مکینوں نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین کےہاتھوں میں پلے کارڈ پر اپنے مطالبات درج تھے۔

مزید پڑھیں:  مردان، گھریلو تنازعہ پر سسر کی فائرنگ، بہو اور 2 سالہ نواسہ جاں بحق

مظاہرین کاکہنا ہےکہ سول انتظامیہ حکومت نے کئے گئے وعدے ابھی تک پورے نہیں کئےجاسکیں.موبائل ٹاورلگانا سڑک پختہ کرنا اور گرلزہائی سکول کو سکینڈری کا درجہ دینا ہمارے مطالبات میں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، درہ پیزو کے قریب ٹرک الٹنے سے دو افراد زخمی

سیاسی مشران کا کہناتھاکہ اگرحکومت نےمطالبات حل نہ کئےتواحتجاجی دھرنےپرمجبورہوجائینگے۔