firing incident claims two lives in lahore 1588048248 5050

شمالی وزیرستان:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صدر ٹیچر ایسوسیشن جاں بحق

ویب ڈیسک(شمالی وزیرستان ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،فائرنگ کے نتیجے میں صدر ٹیچر ایسوسیشن شمالی وزیرستان اصغر خان وزیر جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی

پولیس ذرائع کے مطابق مزکورہ سکول ٹیچر تحصیل شواہ علاقےدروزندہ میں صبح سکول ڈیوٹی کیلئےجارہاتھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مقتول کو قتل کردیا۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات، سونا اور نقدی لے اڑیں

پولیس نےجائے وقوعہ پہنچ کر تحقیقات شروع کردی اور ڈیڈ باڈی کو بی ایچ یو شواہ منتقل کردیا ۔