Traders community satage protest

چارسدہ:ماں سمیت تین بیٹوں کےقتل کیخلاف ختم نبوت چوک میں احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ تھانہ چمکنی پشاورکی حدود پھندوں میں تنگی کےرہائشی ماں سمیت تین بیٹوں کے قتل کے خلاف تنگی چارسدہ حتم نبوت چوک میں احتجاج کیا۔

مظاہرے میں لواحقین سمیت علاقے کی لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مقررین نے ابراہیم کی اہلیہ اور تین بیٹوں کے بے گناہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر قاتلوں کی گرفتاری اور انہیں پھانسی دینے کا مطالبہ کیامقررین نے کہا کہ خاندان کا سربراہ محمد ابراہیم ایک غریب تھا حیدر شاہ صاحب اور ان کے خاندان ساتھ انتہائی ظلم اور بربریت کا مظاہرہ کیا گیا ہے

مزید پڑھیں:  حقوق نہ ملے توچھیننابھی جانتے ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھیں:  چارسدہ، خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات، سونا اور نقدی لے اڑیں

مقررین نے صوبائی وزیر قانون سمیت چارسدہ کے ممبران اسمبلی سے اسمبلی فلورذپر قاتلوں کی گرفتاری اور مظلوم خاندان کو انصاف کی فراہمی کے لئے آواز اٹھانےکا مطالبہ کیا ہے۔