currency

مردان: ایف آئی کمپوزٹ سر کل کی کاروائی مجرم اشتہاری سمیت غیر قانونی کرنسی برآمد

ویب ڈیسک (مردان): ​ایف آئی کمپوزٹ سر کل کی کاروائی مجرم اشتہاری سمیت غیر قانونی کرنسی برآمد، مردان ڈی جی ثناء اللہ کے احکامات پر ڈائریکٹر ناصر محمود ستی کی ہدایت کے مطابق اے ڈی مردان کی نگرانی میں 2 مختلف کارروائیاں، اے ڈی مردان کی نگرانی انسپکٹر خبیب سب انسپکٹرز عارف۔ توفیق۔سفید خان شہریارخان نے صوابی اور مردان 50ہزار 9لاکھ غیر قانونی کرنسی دستاویزات برآمد، ملزمان عبداللہ جان سے 9لاکھ 50ہزار اور دستاویزات برآمد جبکہ مجرم اشتہاری تجمل شاہ دھر لیا، اے ڈی اصغر بلوچ کے مطابق ملزم عرصہ سے ھنڈی کے غیر قانونی رقم منتقلی میں ملوث ہے، مجرم اشتہاری تجمل شاہ ویزوں کے آڑ میں معصوم شہریوں سے 8لاک 70ہزار ہڑپ کر کے رپوچکر ہوگئے تھے، غیر قانونی کاموں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی جاری رہے گی

مزید پڑھیں:  بنوں، فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، تفتیش شروع