Untitled 1 620

سوات:رکشہ اور موٹر کار کے درمیان تصادم، 12 افراد زخمی

ویب ڈیسک (سوات):کبل کانجو میں رکشہ اور موٹر کار کے درمیان تصادم، ریسکیو کے مطابق حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد شدید زخمی، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے کبل اسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  جمرود، کروڑوں مالیت کی موبائل میڈیکل بسیں بےکار، حکام توجہ دیں