پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختون خوا اجمل وزیرکی ایک پریس کانفرنس میں خیبر پختونخوا 2 نئے کورونا کیسز کی تصدیق، دونوں مریض بیرون ملک سے آئے تھے, ٹیسٹ رپورٹ میں کورونا سے متاثر. 2 نئے مریضوں سمیت پختونخوا میں کیسز کی تعداد 25 ہوگئی.
مشیراطلاعات کے پی کا مزید کہنا تھا کہ وزریراعلیٰ کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم ہوچکا ہے.