2024107 psl 1584854382 477 640x480 1

پی ایس ایل 6 فائنل آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان ابوظبی میں کھیلا جائے گا

ویب ڈیسک: پاکستان سپر لیگ 6 کا فائنل آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان ابوظبی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی میدان میں ایک دوسرے کو زیر کرنے کے لیے تیار ہیں جبکہ کپتان بھی ٹرافی اٹھانے کے لیے پرعزم ہیں،ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ فائنل میں کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھیں گے اور فائنل میں سب مل کر محنت کریں گے،ادھر پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض بھی دوسری بار ٹائٹل جیتنے کے لیے پُراُمید ہیں۔

مزید پڑھیں:  نوڈیرو ہاؤس صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار