546

پشاور زلمی کی جیت قبائل کی جیت ہوگی،اورکزئی کے جوانوں کا مشرق ٹی وی سے اظہار خیال

ویب ڈیسک (اورکزئی) اورکزئی کے جوانوں نے مشرق ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پشاور زلمی کی جیت قبائل کی جیت ہوگی۔ ملتان سلطان اور پشاور زلمی دونوں ہماریٹیم ہیں ۔

مزید پڑھیں:  ن لیگ شہدا کی قربانیوں کے نام پر سیاست کر رہی ہے،بیرسٹر سیف

انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اورکزئی قبائل پشاور زلمی کی جیت پر خوش ہونگے ۔ اگر پشاور میں فائنل ہوتا تو مزہ دوبالا ہوتا ۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق