death

چارسدہ کچہری میں فائرنگ: باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (چارسدہ)چارسدہ کچہری میں فائرنگ سے زخمی بھی چل بسا۔مقتولین کی تعداد 3 ہوگئی ۔

مزید پڑھیں:  ملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

تفصیلات کے مطابق مقتولین میں باپ بیٹا بھی شامل ہے۔تینوں مقتولین کی نعشیں انکے آبائی گاں نستہ کو روانہ کر دی گئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، رمضان المبارک میں ہر گزرتے دن کیساتھ مہنگائی میں اضافہ، عوام خوار