713206 5824385 deathbody akhbar

شمالی وزیرستان : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (میرانشاہ ) شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل علاقے خدر خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔ نامعلوم افراد نے فائرنگ حاکم خان کے بیٹک میں موجود افراد پر اچانک کھول دی ۔

مزید پڑھیں:  لاہور، صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب، وزیر خرانہ بجٹ پیش کریں گے

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد حکیم خان ولد حاجی اور شاکر رخمان ولد شاھد جاں بحق ہو گئے ۔ شابہرام اور حاجی زخمی ھو کر ڈی ایچ کیو ہسپتال میرانشاہ منتقل کر دیا گیا ۔پولیس جائے وقوعہ پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، گھر کی دہلیز پر شہری قتل، پولیس مقابلے میں راہزن زخمی