مکہ مکرمہ :حج درخواستوں کا عمل بند کل خوش نصیبوں کا اعلان کیا جائیگا

ویب ڈیسک (مکہ مکرمہ )حج درخواستوں کا عمل بند کل خوش نصیبوں کا اعلان کیا جائے گا۔سعودی شہری سمیت 150 ملکوں کے باشندوں نیحج درخواستیں جمع کرائیں5لاکھ58ھزار افراد نے حج درخواستیں جمع کرائیں۔

رپورٹ کے مطابق 59فیصد مرد جبکہ 42فیصد خواتین نے درخواستوں جمع کرائیں حجاج کرام انتخاب قرعہ اندازہ کے ذریعے نہیں بلکہ اھلیت کی بنیاد پر کیا جائے گا۔کل جمعہ دوپہر 2بجے حج کرنے والیخوش نصیبوں کا اعلان کیا جائے گا۔