Untitled 1 21

اسلام آباد ہائی کورٹ : ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی دونوں اپیلیں خارج،سزائیں برقرار

ویب ڈیسک : نواز شریف کی احتساب عدالت سے سزاؤں کے خلاف دونوں اپیلیں خارج کی گئیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سنا دیا

نواز شریف کو احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزائیں برقرار، نواز شریف پہلے ہی عدالتی مفرور قرار دیے جاچکے ہیں.

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں 10 سال قید کی سزا سنائی تھی،احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ ریفرنس میں 7سال قید کی سزا سنائی تھی.

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف کی چینی باشندوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

نواز شریف کی اپیلیں خارج کرنے کا 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سنا دیا.

نواز شریف کی احتساب عدالت سے سزاؤں کے خلاف دونوں اپیلیں خارج کی گئیں

فیصلے کے مطابق نواز شریف مفرور ہیں اس لیے ان کی درخواستیں خارج کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، نواز شریف واپس آئیں یا پکڑے جائیں تو اپیل بحالی کی درخواست دے سکتے ہیں.

مزید پڑھیں:  بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ

نواز شریف کو احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزائیں برقرار، نواز شریف پہلے ہی عدالتی مفرور قرار دیے جاچکے ہیں.

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں 10 سال قید کی سزا سنائی تھی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ ریفرنس میں 7سال قید کی سزا سنائی تھی.