946797 9685894 16 All Pakistan Oil Tankers akhbar

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن ہڑتال: حکومت نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی

ویب ڈیسک : حکومت نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی،پیٹرولیم ڈویژن نے ایسوسی ایشن کو کل مذاکرات کے لئے بلا لیا.

مزید پڑھیں:  نئی سیاسی جماعت جلد آئے گی، مشاورت جاری ہے، شاہد خاقان عباسی

وزیر توانائی حماد اظہر کل ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کریں گے،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن، پیٹرولیم ڈویژن حکام کی ملاقات کل 12 بجے ہو گی،ملاقات میں ایف بی آر کے نمائندے بھی شریک ہوں گے.

مزید پڑھیں:  سپین، سینکڑوں افراد کا غزہ جنگ متاثرین کو مختلف انداز میں خراج تحسین