52481604 303

اسلام آباد میں ایک اور غیر ملکی شخص میں کورونا کی تصدیق

مریض تبلیغی جماعت کے ساتھ بہارہ کہو کے علاقے میں موجود تھامریض کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا.عبدالمومن نامی شخص کا تعلق کرغستان سے ہےمریض تبلیغی جماعت کے ساتھ بہارہ کہو کے علاقے میں موجود تھا. علاقے کی جن مسجدوں میں یہ لوگ گئے انہیں سیل کر دیا گیااس علاقے کے لوگوں کو گھروں میں نمازیوں پڑھنے کا کہا گیا ہے

مزید پڑھیں:  ڈالر کی قدر مزید کم ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی