Screen Shot 2021 06 29 at 7.34.48 PM

کسی بھی دباؤ کے باوجودچین کے پاکستان سے تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے-وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کا چینی ٹی وی کو انٹرویو

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،مغربی ممالک کا پاکستان پر دباؤڈالنا نامناسب ہے،کسی بھی دباؤ کے باوجودچین کے پاکستان سے تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے،امریکا نے چین کے خلاف علاقائی اتحاد قائم کیاہے،امریکی اتحاد میں بھارت اور دیگرممالک شامل ہیں.

مزید پڑھیں:  ثقافتی ورثہ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی دوست ممالک کیساتھ تعلقات خراب کرناچاہتی ہےوزیردفاع

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ تجارت،سیاسی تعلقات سےچین کے ساتھ مزید مضبوط قائم کریں گے،عالمی معاملات میں پاک چین ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے.